Introduction:
Started in 2011 as a classic information technology service provider with the aim of delivering business solutions to customers worldwide.
Today, AdiTech stretched across four continents with offices and customers in US, UK, EU and Pakistan. With a strong workforce of more than 150 employees and stakeholders, the company has achieved remarkable milestones.
Our gamut of services include software buildup, website development, mobile development, ecommerce store development and customer support, cyber security, and startups assistance has made us an established and reputed brand name among local and foreign clients.
تعارف:
ایڈی ٹیک سافٹ ویئر سلوشن پرائیویٹ لمیٹڈ نے 2011 میں ایک پروفیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سروسز کےطور پر کام کا آغاز کیا جس کا مقصد دنیا بھر کےصارفین کے کاروباری مسائل کو حل کرنا تھا
آج ایڈی ٹیک پاکستان اور دنیا بھر کے صارفین کے ساتھ چار براعظموں تک پھیلا ہوا ہے۔ 150 سے زائد ملازمین اور اسٹیک ہولڈرز کی مضبوط افرادی قوت کے ساتھ، کمپنی نے قابل ذکر سنگ میل کو عبور کیا ہے۔
ہماری سروسژ میں مختلف اقسام کے سافٹ ویئر، ویب سائٹ ڈویلپمنٹ، موبائل ڈویلپمنٹ، موبائل اپپ، ای کامرس اسٹور، سائبر سیکیورٹی، وغیرہ شامل ہے۔ ہماری ذاتی کاوش اور اسٹارٹ اپس کی مدد سے ہمیں ملکی اور غیر ملکی کلائنٹسک کے لیے ایک مشہور برانڈ بننے میں مدد ملی ہے۔